Live Election 2024

شہریار آفریدی ، عمران خان کی تصویر لے کر قومی اسمبلی پہنچے

شائع February 29, 2024 اپ ڈیٹ February 29, 2024 11:42am

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ااور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی قومی اسمبلی میں عمران خان کی تصویر لے کر پہنچے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پی ٹی آئی نے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ویڈیو شیئر کردی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026