Live Election 2024

یہ اسمبلی نہیں کوئی اور چیز ہے، مولانا فضل الرحمٰن

شائع February 29, 2024 اپ ڈیٹ February 29, 2024 01:07pm

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ یہ اسمبلی نہیں کوئی اور چیز ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ احتجاجی حکمت عملی کے لیے انتظار کرنا ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026