• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Election 2024

اے این پی کا صدر کے انتخاب کے لیے آصف زرداری کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

شائع February 29, 2024

عوامی نیشنل پارٹی نے صدر مملکت کے انتخاب کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف زرداری کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے کسی بھی اسمبلی میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔

انہوں نے کہا کہ اے این پی کے اراکین کسی بھی اسمبلی یا سینیٹ میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025