• KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live Election 2024

نامکمل ایوان میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کا انتخاب کیسے ہوگا، عمر ایوب

شائع March 1, 2024

عمرایوب نے کہا ہے کہ عالیہ حمزہ سمیت دیگرارکان منتخب ہوئیں، وہ یہاں موجود ہی نہیں، نامکمل ایوان میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کا الیکشن کیسے ہوگا۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم انصاف چاہتے ہیں، آئین و قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025