• KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Election 2024

آئی جی بے قصور افراد کے خلاف مقدمات ایک ہفتے میں ختم کریں، علی امین گنڈاپور

شائع March 1, 2024 اپ ڈیٹ March 1, 2024 01:21pm

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آئی جی بے قصور افراد کے خلاف مقدمات ایک ہفتے میں ختم کریں۔

اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جن کے ثبوت نہیں وہ ایف آئی آر ایک ہفتے کے اندر ختم کی جائیں، اگر کسی نے کوئی غلطی کی ہے تو آئین کے تحت کارروائی کریں۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026