• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Election 2024

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان کا لاہور میں احتجاج

شائع March 2, 2024

پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف لاہور میں احتجاج شروع کر دیا۔

نمائندہ ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنان بشمول انصاف لائرز فورم لاہور ہائیکورٹ کے باہر جمع ہوئے۔

اسی طرح، پارٹی کارکنان جی پی او چوک پر بھی احتجاج کررہے ہیں، جس میں وکلا بھی شامل ہوں گے۔

جی پی او چوک پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جبکہ واٹر کینن بھی موجود ہے۔

— فوٹو: میاں شعیب
— فوٹو: میاں شعیب

— فوٹو: میاں شعیب
— فوٹو: میاں شعیب

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025