Live Election 2024

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی اسپیکر نے منظور کر لیے، احسن اقبال

شائع March 2, 2024 اپ ڈیٹ March 2, 2024 03:41pm

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی اسپیکر نے منظور کر لیے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہم نے عمر ایوب کے کاغذات پر کوئی اعتراض نہیں اٹھایا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسپیکر آفس میں سنی اتحاد کونسل کے اعتراضات جلسے کی تقریر ہیں، وہ رول آف ممبر پر دستخط کرکے نتائج تسلیم کر چکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026