• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Election 2024

پیپلز پارٹی کا آصف زرداری کو صدر کا ووٹ دلوانے کیلئے ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے جلد رابطے کا امکان

شائع March 2, 2024

پیپلز پارٹی کا آصف علی زرداری کو صدر کا ووٹ دلوانے کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے جلد رابطے کا امکان ہے۔

ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق ایم کیو ایم نے اب تک صدر کے انتخاب میں ووٹ دینے کا فیصلہ نہیں کیا۔

ذرائع نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے رابطے اور ووٹ کی درخواست کے بعد مشاورت سے آصف علی زرداری کو ووٹ دینے کا فیصلہ کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025