• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Election 2024

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

شائع March 2, 2024 اپ ڈیٹ March 2, 2024 08:56pm

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا اور وہ اب منسٹر انکلیو منتقل ہو گئے ہیں۔

نئی قومی اسمبلی کے لیے نامزد وزیر اعظم کے انتخاب سے قبل نگران وزیراعظم انوارالحق نے وزیر اعظم ہاؤس خالی کردیا اور اب وہ منسٹر انکلیو میں منتقل ہوگئے جہاں انہیں بنگلہ نمبر 15الاٹ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ نئی اسمبلی میں وزیر اعظم کا انتخاب کل ہو گا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026