• KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
Live Election 2024

وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد، اراکین کی آمد جاری

شائع March 3, 2024 اپ ڈیٹ March 3, 2024 10:35am

قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا جس میں ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے، اجلاس میں شرکت کے لیے اراکین کی آمد بھی شروع ہوگئی ہے۔

نومنتخب قومی اسمبلی آج خصوصی اجلاس میں قائد ایوان اور ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی۔

اتحادی جماعتوں کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے منصب کے لیے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف امیدوار ہیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے عمر ایوب خان ان کے مدمقابل ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026