• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Election 2024

وزیراعظم کے عہدے کیلئے ’نامزد‘ شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد

شائع March 3, 2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔

وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا جس میں وزیر اعظم کے عہدے کے لیے شہباز شریف اور عمر ایوب خان کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں آج دن 11بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا اور اجلاس میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے ڈویژن کی بنیاد پر ووٹنگ ہو گی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025