• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Election 2024

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد

شائع March 3, 2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔

قومی اسمبلی اجلاس سے قبل قائد کے اسمبلی پہنچنے پر پارٹی کے نامزد وزیر اعظم شہبازشریف اور دیگر رہنماوں نے ان کا استقبال کیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا جس میں ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025