Live Election 2024

نوازشریف، شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں آمد، پارٹی رہنماؤں نے پرتپاک استقبال کیا

شائع March 3, 2024 اپ ڈیٹ March 3, 2024 12:06pm

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اور پارٹی کے نامزد وزیر اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی پہنچ گئے اور پارٹی رہنماؤں نے پرتپاک استقبال کیا۔

وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف ایوان پہنچے تو اراکین نے شیر، شیر کے نعرے لگائے اور ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026