• KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live Election 2024

یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ

شائع March 3, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

یوسف رضا گیلانی کے وکلا نے کاغذات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے، یوسف رضا گیلانی 14 مارچ کو سینیٹ کے الیکشن میں حصہ لیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025