• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live Election 2024

قومی اسمبلی اجلاس جاری، اسپیکر نے وزیراعظم کے انتخاب کا طریقہ کار پڑھ کر سنایا

شائع March 3, 2024

نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس کے دوران اسپیکر ایاز صادق نے وزیراعظم کے انتخاب کا طریقہ کار پڑھ کر سنایا۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وزیراعظم کاانتخاب ڈویژن کے طریقہ کار کے تحت ہوگا، انتخابی عمل شروع ہونے سے قبل 5 منٹ تک گھنٹیاں بجائی جائیں گی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025