Live Election 2024

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب، سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی نعرے بازی

شائع March 3, 2024 اپ ڈیٹ March 3, 2024 01:56pm

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا جب کہ سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے شدید نعرے بازی کی۔

اسپیکر ایاز صادق نے جیسے ہی قائد ایوان کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے نتائج کا اعلان کیا تو ایوان شیر شیر کے نعروں سے گونج اٹھا۔

مسلم لیگ (ن) کے اراکین نے گھڑی چور کے نعرے لگائے جب کہ سنی اتحاد کونسل کی طرف سے ووٹ چور کے جوابی نعرے بلند کیے گئے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026