• KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
Live Election 2024

9 مئی کو پاکستان کےاداروں پرحملے کیے گئے، شہباز شریف

شائع March 3, 2024

نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف نے قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دن پاکستان کے اداروں پرحملے کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت نے ملکی مفاد میں اپنی سیاست کا نہیں سوچا، ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کی بنیاد رکھی۔

نو منتخب وزیراعظم نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجاپرویز اشرف کو بطور اسپیکر خدمات انجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025