• KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
Live Election 2024

بیچ منجھدار میں پھنسی کشتی کنارے لگائیں گے، نومنتخب وزیراعظم

شائع March 3, 2024 اپ ڈیٹ March 3, 2024 02:16pm

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیچ منجھدار میں پھنسی کشتی کنارے لگائیں گے۔

قومی اسمبلی میں بطور وزیراعظم اپنے پہلے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمیں دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے، سیکیورٹی فورسسز جانوں کی قربانی دیکر ملک و قوم کی حفاظت کر رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے سامنے 2 راستے تھے، ایک راستہ سیاست اور سیاست بچانے کا، ہم نے ریاست بچانے کے لیے ہر چیز کی قربانی دی۔

شہباز شریف نے کہا کہ قدرت نے پاکستان کو ہر نعمت سے نوازا ہے، بیچ منجھدار میں پھنسی کشتی کنارے لگائیں گے، ملکی چیلنجز سے ملکر نمٹیں گے، ملک کی کشتی کو منجدھار سے نکال کر کنارے لے جائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026