Live Election 2024

عبدالعلیم خان کی شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

شائع March 3, 2024 اپ ڈیٹ March 3, 2024 02:47pm

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوری تسلسل خوش آئند ہے، اس سے مثبت روایات قائم ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے وزیر اعظم شہباز شریف ملک کو احسن انداز میں چلائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026