Live Election 2024

شہباز شریف اب پاکستان کو معاشی گرداب سے نکالیں گے، عظمٰی بخاری

شائع March 3, 2024 اپ ڈیٹ March 3, 2024 03:20pm

ترجمان مسلم لیگ (ن) عظمٰی بخاری نے میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف اب پاکستان کو معاشی گرداب سے نکالیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ترقی اور خوشحالی کا دور دوبارہ شروع ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی پہلی ترجیح معیشت کی بحالی اور مہنگائی کا خاتمہ ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026