• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Election 2024

شہباز شریف وزیر اعظم منتخب، وہاڑی میں کارکنان کا جشن

شائع March 3, 2024 اپ ڈیٹ March 3, 2024 03:32pm

صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد شہباز شریف کے وزیر اعظم پاکستان بننے پر پنجاب کے شہر وہاڑی میں کارکنان نے جشن منایا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کی۔

اس کے علاوہ کارکنان نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026