• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
Live Election 2024

نگران وزیراعظم کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

شائع March 3, 2024

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے محمد شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں اہم قیادت کے سفر کا آغاز کیا ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ’آپ کا دور قوم کے لیے خوشحالی، ترقی اور اتحاد لائے گا۔‘

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025