• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Election 2024

نواز شریف کی وزیراعظم بننے پر شہباز شریف کو مبارکباد

شائع March 3, 2024 اپ ڈیٹ March 3, 2024 07:10pm

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونے پر شہباز شریف کو مبارکباد دی۔

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران شہباز شریف نے احتراماً اپنے بڑے بھائی نواز شریف کے گھٹنوں کو ہاتھ لگایا اور نواز شریف نے بھائی کو دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026