Live Election 2024

محمود خان اچکزئی کے گھر پر مبینہ چھاپے پر اختر مینگل برہم

شائع March 4, 2024 اپ ڈیٹ March 4, 2024 08:33am

بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپے پر مذمت کرتےہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026