• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Election 2024

ترک صدر کا شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم بننے پر مبارک باد

شائع March 4, 2024

نومتخب وزیراعظم شہباز شریف سے ترک صدر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا، رجب طیب اردوان نے شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ترک صدر نے شہبازشریف کی صلاحیتوں پر مکمل اظہاراعتماد کیا، وزیراعظم نے ترک صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون کے مزید فروغ کا عزم ظاہر کیا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025