Live Election 2024

اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع

شائع March 4, 2024 اپ ڈیٹ March 4, 2024 11:56am

پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوگیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اجلاس کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں آج ایوان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی تقریر متوقع ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026