Live Election 2024

محمود اچکزئی کی عمران خان سے اختلافات کی خبروں کی تردید

شائع March 4, 2024 اپ ڈیٹ March 4, 2024 01:10pm

صدارتی امیدوار و سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود اچکزئی نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق محمود اچکزئی نے کہا کہ عمران خان سے کبھی اختلافات تھے ہی نہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ لندن میں 36 جماعتوں نے مل کر پاکستان کی تشکیل نو کا فیصلہ کیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026