• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Election 2024

یو اے ای کی اعلیٰ قیادت کی شہباز شریف کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

شائع March 5, 2024 اپ ڈیٹ March 5, 2024 09:59pm

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی اعلیٰ قیادت نے شہباز شریف کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے خبر رساں ادارے ’وام‘ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم اور نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی عدالت کے چیئرمین شیخ منصور بن زاید النہیان نے شہباز شریف کو پاکستان کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026