• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Election 2024

سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی پالیسیوں نے عوام کو ریلیف نہیں دیا، شازیہ مری

شائع March 5, 2024 اپ ڈیٹ March 6, 2024

پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی معاملات سنگین ہے، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی پالیسیوں نے عوام کو ریلیف نہیں دیا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ کی پالیسیوں نے لوگوں کے لیے حالات مشکل کردیے تھے، نہیں لگتا کہ اسحٰق ڈار عوام کو کوئی ریلیف دے پائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025