Live Election 2024

منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، مریم نواز

شائع March 6, 2024 اپ ڈیٹ March 6, 2024 12:55pm

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان میں منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

لاہور میں نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے والوں سےسختی سے پیش آؤں گی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026