• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Election 2024

سرگودھا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر پی ٹی آئی کا پروپیگنڈہ قطعی بے بنیاد ہے،عظمیٰ بخاری

شائع March 7, 2024

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سرگودھا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پروپیگنڈہ قطعی بے بنیاد ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انسٹی ٹیوٹ کے بارے میں سوشل میڈیا پر پیش کردہ لیٹر محض ایجنڈا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایس سی سی ایف ڈی میں انسٹی ٹیوٹ کی منظوری اگر ہوئی تو بنوایا کیوں نہیں گیا، عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ مریم نوازکا وژن اور کام کرنے کی رفتار دیکھ کر پی ٹی آئی پر سکوت مرگ طاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025