Live Election 2024

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملنے نہیں دیا جا رہا، عمر ایوب

شائع March 7, 2024 اپ ڈیٹ March 7, 2024 03:18pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔

راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے ساتھ ملاقات کے لیے اراکین قومی اسمبلی بھی موجود ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026