• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Election 2024

وزیراعظم شہباز شریف کا تہنیتی پیغام پر نریندر مودی کا شکریہ

شائع March 7, 2024 اپ ڈیٹ March 7, 2024 06:39pm

وزیراعظم شہبازشریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی جانب سے تہنیتی پیغام بھجوانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ بطور وزیراعظم میرے انتخاب پر مبارکباد کے پیغام پر بھارتی ہم منصب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

یاد رہے کہ دو دن قبل بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی تھی۔

شہباز شریف نے پیر کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026