• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Election 2024

یو اے ای قیادت کی مبارک باد، شہباز شریف کا اظہار تشکر

شائع March 7, 2024

وزیر اعظم شہبازشریف نے عہدہ سنبھالنے پر نیک خواہشات کے اظہار پر امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی، وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاثم الثانی اور نائب امیر عبداللہ بن حماد بن خلیفہ الثانی کا شکریہ ادا کیا۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ہماری مثالی دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے امیرقطر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025