• KHI: Clear 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.3°C
  • KHI: Clear 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.3°C
Live Election 2024

وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دینے پر شہباز شریف کا ایرانی صدر کے شکرگزار

شائع March 7, 2024

وزیر اعظم شہبازشریف نے عہدہ سنبھالنے پر نیک خواہشات کے اظہار پر ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا بھی شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر دوران دونوں رہنماؤں نے دونوں ملکوں اور خطے کی بہتری کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025