• KHI: Partly Cloudy 15.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 15.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.6°C
Live Election 2024

آئن اسٹائن کی طرح شہباز شریف چیلنجز سے نہیں ڈریں گے، آصف زرداری

شائع March 7, 2024

حکمران اتحاد کی جانب سے صدر مملکت کے عہدے کے لیے نامزد امیدوار آصف زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو مشکل چیلنجز کا سامنا ہے لیکن ویزراعظم ڈریں گے نہیں،

سابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں وزیر اعظم کی جانب سے اتحادیوں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

آصف زرداری نے کہا کہ ہم شہبازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں، بھرپور سپورٹ کریں گے، پاکستان کی زمینوں میں اتنا زورہے کہ اناج پیدا کرسکے، آئین اسٹائن کی طرح شہبازشریف بھی چیلنجز سے نہیں ڈریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025