• KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live Election 2024

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گے

شائع March 8, 2024

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گے۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق سے ملاقات ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف بارشوں، برفباری سے متاثرہ افراد سے ملاقات کریں گے اور انہیں امدادی چیک تقسیم کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025