• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Election 2024

بلاول بھٹو اور مریم نواز کا صدارتی انتخاب کیلئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال

شائع March 8, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملاقات میں صدارتی انتخاب کے لیے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملاقات کی۔

بلاول بھٹو نے مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، دونوں رہنماؤں نے صدارتی انتخاب کے لیے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025