• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C

معاشرے کی بیداری کیلئےخواتین کی بیداری ضروری ہے، چیف جسٹس

شائع March 8, 2024 اپ ڈیٹ March 8, 2024 05:28pm
چیف جسٹس نے کہا کہ اقتدار اعلیٰ کا اختیار اللہ کے پاس ہے، ہم ایک اسلامی معاشرے میں رہ رہےہیں—فوٹو:ڈان نیوز
چیف جسٹس نے کہا کہ اقتدار اعلیٰ کا اختیار اللہ کے پاس ہے، ہم ایک اسلامی معاشرے میں رہ رہےہیں—فوٹو:ڈان نیوز

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ معاشرے کی بیداری کے لیےخواتین کی بیداری ضروری ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

چیف جسٹس نے کہاکہ اقتدار اعلیٰ کا اختیار اللہ کے پاس ہے، ہم ایک اسلامی معاشرے میں رہ رہےہیں۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے کی بیداری کے لیے خواتین کی بیداری ضروری ہے، آئین میں حاکمیت اللہ تعالیٰ کی ہے، آئین کے منافی کوئی قانون سازی نہیں ہونی چاہیے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026