• KHI: Partly Cloudy 15.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 15.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.6°C
Live Election 2024

آصف زرداری بھاری اکثریت سےدوبارہ صدرمنتخب ہوں گے، علی حیدر گیلانی

شائع March 9, 2024

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما علی حیدرگیلانی نے کہا ہے کہ آصف زرداری بھاری اکثریت سےدوبارہ صدرمنتخب ہوں گے۔

ڈان نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ آج کے انتخاب میں سرپرائز ملے گا، مزید کہا کہ آصف زرداری نے پہلے بھی بطور صدر اختیارات پارلیمنٹ کو دیے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025