Live Election 2024

صدارتی امیدوار محمود اچکزئی پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے

شائع March 9, 2024 اپ ڈیٹ March 9, 2024 11:32am

پاکستان کے 14ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہونے والا ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے نامزد صدارتی امیدوار محمود اچکزئی پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026