Live Election 2024

جماعت اسلامی صدارتی الیکشن میں حصہ نہیں لے گی، سراج الحق

شائع March 9, 2024 اپ ڈیٹ March 9, 2024 12:07pm

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی صدارتی الیکشن میں حصہ نہیں لے گی۔

پنجاب یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سرکار کے اعلان کے مطابق آج صدارتی الیکشن ہونا ہے، جماعت اسلامی اس عمل کو جعلی سمجھتی ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن پہلے ان کی بات سنے جن کو جیتا کر ہروایا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026