• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Election 2024

آصف زرداری کا صدر مملکت بننا جمہوریت، ملک کے لیے اچھا ثابت ہوگا، راجا پرویز اشرف

شائع March 9, 2024

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا صدر مملکت بننا جمہوریت اور ملک کے لیے اچھا ثابت ہوگا۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی آمد پر ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف آج آصف زرداری کو ووٹ ڈالیں گے۔

یاد رہے کہ آج ملک کے 14 ویں صدر مملکت کے لیے ملک بھر میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے، صدارتی انتخاب میں آصف علی زرادی کا مقابلہ سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ امیدوار محمود خان اچکزئی سے ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025