Live Election 2024

صدر مملکت کا انتخابات: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر، فیصل جاوید، جمشید دستی نے اپنا ووٹ ڈال دیا

شائع March 9, 2024 اپ ڈیٹ March 9, 2024 02:06pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رکن قومی اسمبلی اسد قیصر، جمشید دستی اور فیصل جاوید نے بھی صدر مملکت کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ میں جاری ووٹنگ کے دوران اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

سنی اتحاد کونسل میں شامل پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سابق صدر آصف علی زرداری کے مقابلے میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی حمایت کر رہے ہیں۔

اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد جمشید دستی نے اپنا ووٹ ڈالا، وہ پی ٹی آئی کے حامی نعرے بلند کرتے نظر آئے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026