Live Election 2024

عمران خان پر جو کیسز ہیں، وہ عدالتوں میں لڑیں، خواجہ آصف

شائع March 9, 2024 اپ ڈیٹ March 9, 2024 03:47pm

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر جو کیسز ہیں، وہ عدالتوں میں لڑیں، اگر عدلتیں ان کو رہا کر دیتی ہیں تو بسمہ اللہ۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ان کیسز کو عدالتوں میں لڑا اور عداکتوں نے ہمیں رہا کیا۔

مزید کہا کہ تو ایک لیگل پراسس ہے اس کو ملکی حالات سے مشروط نہیں کیا جا سکتا۔

خواجہ آصف نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا—فوٹو: ٹوئٹر
خواجہ آصف نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا—فوٹو: ٹوئٹر

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026