Live Election 2024

خیبرپختونخوا اسمبلی سے محمود خان اچکزئی کو 91، آصف زرداری کو 17 ووٹ ملے

شائع March 9, 2024 اپ ڈیٹ March 9, 2024 04:27pm

خیبرپختونخوا اسمبلی سے محمود خان اچکزئی کو 91 اور آصف علی زرداری کو 17 ووٹ ملے۔

ڈان نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا سے صدارتی انتخابات میں مجموعی طور پر 109 ووٹ کاسٹ ہوئے، جبکہ ایک ووٹ مسترد ہوا۔

جمعیت علماء اسلام نے صدارتی انتخابی عمل سے بائیکاٹ کیا اور ان کے 9 اراکین نے ووٹ نہیں ڈالا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026