• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Election 2024

آصف علی زرداری دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب

شائع March 9, 2024

حکمران اتحاد کے امیدوار آصف زرداری صدارتی انتخاب میں کامیاب ہو کر دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق آصف زرداری کو مجموعی طور پر 411 الیکٹورل ووٹ ملے جس میں سے چاروں اسمبلیوں سے 156 جبکہ پارلیمنٹ سے 255 ووٹ ملے۔

صدارتی انتخاب میں پارلیمنٹ ہاؤس سے محمود اچکزئی کو 119ووٹ ملے جبکہ ایک ووٹ مسترد ہوا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025