• KHI: Partly Cloudy 23°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.3°C
  • ISB: Cloudy 13.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 23°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.3°C
  • ISB: Cloudy 13.7°C
Live Election 2024

آصف زرداری کی قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی نئی منازل طے کرے گا، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

شائع March 9, 2024

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفیٰ نے نومنتخب صدر آصف زرداری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری کی قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی نئی منازل طے کرے گا۔

انہوں نے آصف زرداری کی صدر کے الیکشن میں حمایت پر مسلم لیگ (ن) کا شکریہ ادا کیا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025