• KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
Live Election 2024

وزیراعظم شہباز شریف کا تہنیتی پیغام پر صدر مالدیپ، بنگلہ دیشی ہم منصب سے اظہار تشکر

شائع March 10, 2024 اپ ڈیٹ March 10, 2024 02:27pm

شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معزو اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی جانب سے مبارکباد کے پیغام پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہاکہ ومالدیپ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پر عزم ہیں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ بنگلہ دیش اور پاکستان کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے بنگلہ دیشی ہم منصب کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں ۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026