• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live Election 2024

نومنتخب صدر آصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری جاری

شائع March 10, 2024

نومنتخب صدر آصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں جاری ہے۔

تقریب میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، گورنر سندھ، آصفہ بھٹو، بختاور بھٹو، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، دیگر شخصیات موجود ہیں۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر آصف زرداری سے حلف لیں گے

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025